پاکستا ن میں انٹر نیٹ کی بحالی ،پی آئی کے تمام آپریشن معمول کے مطابق کام کر رہے ہیں:ترجمان پی آئی اے

پاکستا ن میں انٹر نیٹ کی بحالی ،پی آئی کے تمام آپریشن معمول کے مطابق کام کر رہے ہیں:ترجمان پی آئی اے
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں انٹرنیٹ کی سروس کی مکمل طور پر بحال ہوچکی ہے ،جس کے بعد پاکستان انٹر نیشنل ائیرلائن کے تمام آپریشن بھی معمول کے مطابق کام کر رہے ہیں ،انٹرنیٹ میں پڑنے والے خلل کی وجہ سے پی آئی اے کا فلائیٹ آپریشن بھی متاثر ہوا تھاتاہم اب قومی ائیرلائن کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے کاریزرویشن اورچیک ان سسٹم درست کام کررہاہے ،فلائٹ شیڈول بھی معمول کے مطابق آپریشنل ہے۔
ترجمان کے مطابق انٹرنیٹ کی خرابی کی وجہ سے قومی ائیر لائن کی 12سے زائدپروازیں متاثرہوئی تھیں۔
Tag : World Update
0 Leave A Reply "پاکستا ن میں انٹر نیٹ کی بحالی ،پی آئی کے تمام آپریشن معمول کے مطابق کام کر رہے ہیں:ترجمان پی آئی اے"

Back To Top